• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیددوسروں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے کا دن ہے: شاہد معراج

لاہور(نیوز رپورٹر)عید الفطر کے مبارک موقع پر دی ویری ریورنڈ شاہد معراج ڈین آف لاہور کیتھیڈل نے تمام مسلمانوں بہنوں اور بھائیوں کومبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ عید دوسروں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے کا دن ہے اور2020 کی عید کروانا وائرس کی وبا کی وجہ سے سادگی سے منائی جارہی ہے۔
تازہ ترین