• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)جڑواں شہروں میں فائرنگ کرکے تین افرادکوزخمی کردیاگیا ۔تھانہ رتہ امرال کو محمد عدنان نے درخواست دی کہ وجاہت نے ناصر کے گیٹ کو پتھر مارا جس پر ناصر گھر سےباہر نکلا اور فائرنگ شروع کر دی ایک فائر زمین پر لگ کر میرے سر پر لگا ۔تھانہ کورال کوعبدالحکیم نے بتایاکہ میزائل چوک پارک کے قریب سیدبادشاہ نے چھ نامعلوم ملزموں کے ہمراہ فائرنگ کرکے مدعی کے بیٹے عبدالمالک اوراس کے دوست محسن محمودکوزخمی کردیا۔
تازہ ترین