• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مئی میں پاکستان کا تجارتی خسارہ اپریل کی نسبت 15 فیصد کم رہا، ادارہ شماریات

ادارہ شماریات کے مطابق مئی میں پاکستان کا تجارتی خسارہ اپریل کی نسبت 15 فیصد کم رہا۔ 

اسلام آباد سے ادارہ شماریات کے مطابق مئی میں تجارتی خسارہ 2.1 ارب ڈالر رہا۔ مئی میں اپریل کے مقابلے میں برآمدات میں18.7 فیصد اضافہ ہوا۔ 

ادارہ شماریات کے مطابق مئی میں برآمدات اپریل کے مقابلے میں 2.79 ارب ڈالر بڑھیں۔ 

ادارہ شماریات کے مطابق مئی میں پاکستان کی درآمدات تقریباً 1 فیصد بڑھیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق مئی میں پاکستان کی درآمدات 4.90 ارب ڈالر رہیں۔

تجارتی خبریں سے مزید