• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمن فٹبال لیگ، بائرن میونخ کی پہلی پوزیشن مستحکم

جرمن فٹبال ليگ میں دفاعی چيمپيئن بائرن ميونخ نے ڈارٹمنڈ کو شکست دے کر پوائنٹس ٹيبل پر پہلی پوزيشن مزيد مستحکم کرلی ہے۔

دفاعی چيمپيئن بائرن ميونخ نے ڈارٹمنڈ کو ايک صفر سے شکست دی اور اس کاميابی کے بعد بائرن ميونخ 29 ويں بار ٹائٹل اٹھانے کے لئے ہاٹ فيورٹ ہے۔

دوسرے ميچ ميں وولفزبرگ نے ليور کيوزن کو چار ايک سے آؤٹ کلاس کيا۔ گول کرنے کے بعد کھلاڑی نے ايک دوسرے کو پنچ کرکے گول کا جشن منايا۔

ايس سی فائی برگ اور ائنٹ فرينک فٹ کے درميان تيسرا ميچ تين تين گول سے برابر رہا۔

تازہ ترین