ستمبر میں ایف بی آر کی مجموعی ٹیکس وصولی 1390 ارب روپے رہی، ایف بی آر ذرائع
ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ سیلز ٹیکس 415 ارب روپے، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 78 ارب جمع ہوئے، ستمبر کے دوران کسٹم ڈیوٹی کی مد میں 116 ارب روپے ٹیکس اکٹھا ہوا، ایف بی آر نے 47 ارب روپے کے ریفنڈز ادا کیے۔