• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد عمر اکمل کیس میں آزاد ایڈجیوڈیکٹر مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر کو آزاد ایڈجیوڈیکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔وہ عمر اکمل کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کریں گے۔ دو مختلف مواقع پر پی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے کے سبب عمر اکمل پر تین سال کی پابندی عائد ہے۔اب اس اپیل کی سماعت کے لیے تاریخ کا تعین انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر کریں گے۔ جونہی تاریخ کا فیصلہ ہوگا، پی سی بی اس کاا اعلان کردے گا۔
تازہ ترین