• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر)مشیر کھیل عبدالخالق ہزارہ سیکرٹری کھیل میر عمران گچکی اور ڈائریکٹر جنرل کھیل ذرا بلوچ نےمحکمہ کھیل کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر تربت عبدالغفار کی والدہ اور ڈسٹرکٹ افسرسبی ایاز داجلی کی پھوپھی کے انتقال پر تعزیت کااظہار کیاہے۔
تازہ ترین