• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ انتخابات ہار گئے تو نتائج تسلیم نہیں کرینگے، جوبائیڈن

واشنگٹن (اے پی پی) امریکا کے سابق نائب صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں سال نومبر میں ہونے والے انتخابات میں ہار گئے تو شاید وہ انتخابی نتائج کو تسلیم نہ کریں۔
تازہ ترین