آپ آف لائن ہیں
بدھ23؍ذیقعد 1441ھ 15؍ جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

وزیراعلیٰ سندھ نے ڈاکٹرز کیلئے ہیلتھ رسک الاؤنس کی منطوری دیدی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈاکٹروں کے لیے ہیلتھ رسک الاؤنس کی منظوری دے دی۔

 ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق یہ الاؤنس ایک رننگ بیسک  پے کے برابر ہوگا اور اُن ہیلتھ پروفیشنلز کو دیاجائے گا جو کوویڈ۔19 کی ڈیوٹی دے رہے ہیں۔

 یہ الائونس ہیلتھ پروفیشنلز جو ہیلتھ انسٹیٹیوٹ، لیبس، پی جیز / ہاؤس جاب افسران کو بی ایس پی 17-18 کی شروعاتی اسکیل کے حساب سے ملے گا، جو کورونا وائرس کی ڈیوٹی دے رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید