• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے احساس کفالت سنٹر کادورہ کیا

لاہور(خصوصی رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اصغر جوئیہ نے احساس کفالت سنٹر جلو موڑ کا دورہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف بھی ہمراہ تھے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اصغر جوئیہ نے سنٹر میں انتظامات کا جائزہ لیا۔
تازہ ترین