• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قمر زمان قیصرانی سے ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے اور ڈایریکٹر جنرل پی ایچ اے ڈی جی خان ملک عابد علی کو پی ایچ اے ملتان کا اضافی چارج دے دیا ہے۔ ایس این جی ڈی اے نے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ ڈائیریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان ارشد گوپانگ کو ایڈیشنل کمشنر ریونیو ملتان تعینات کیا گیا ہے جبکہ انکی جگہ امتیاز علی کھچی کو ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ تعینات کیا گیا ہے۔
تازہ ترین