• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طیارہ حادثہ، تحقیقات کیلئے ایئرٹریفک کنٹرولر فائر بریگیڈ سمیت تمام ریکارڈ طلب

طیارہ حادثہ، تحقیقات کیلئے ایئرٹریفک کنٹرولر فائر بریگیڈ سمیت تمام ریکارڈ طلب 


کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات،ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ کی ہدایت سول ایوی ایشن سے ایئرٹریفک کنٹرولر، فائربریگیڈ سمیت ایمرجنسی میں استعمال ہونے والا تمام ریکارڈ طلب کرلیا گیا ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹرآپریشن کی جانب سے تمام محکموں کو خط بھی تحریر کیا گیا ہے جس میں یہ ریکارڈ فراہم کرنے کے ساتھ عملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ اپنا تمام ریکارڈ فوری طور پر تحقیقاتی ٹیم کو فراہم کریں۔

تازہ ترین