• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :لاوڈ سپیکر ایکٹ کی خلا ف ورزی، 2 افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)پابندی کے باوجود شادی کی تقریب میں لاوڈ سپیکر لگانے والے2افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔  حاجی پورہ کے علاقہ فتح گڑھ سے پولیس نے پابندی کے باوجود شادی کی تقریب میں لاوڈسپیکر لگانے والے اویس اور علی رضا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تازہ ترین