• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سینئر سپریٹنڈنٹ پولیس  وی وی آئی پی سکیورٹی لاہور اطہر اسماعیل نے      دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل مبشر عدیل کے گھر  پھلورہ جاکر ان کے والدین اور اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا اور انہیں 50لاکھ روپے کا امدادی چیک پیش کیا۔ رکن صوبائی اسمبلی اور ایس ایس پی نے کہاکہ مبشر عدیل کانسٹیبل نے  فرائض کی بجاآوری کے دوران  جان کی پرواہ کئے بغیر جرات اور بہادری کا مظاہرہ ہوئے شہادت کے عظیم منصب پر فائز ہوئے جس پر محکمہ پولیس کو ناز ہے ۔۔
تازہ ترین