• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جارج فلائیڈ کی ہلاکت پر نیوزی لینڈ میں روایتی انداز میں احتجاج

جارج فلائیڈ کی ہلاکت پر نیوزی لینڈ میں روایتی انداز میں احتجاج


دنیا بھر کی طرح نیوزی لینڈ میں بھی امریکی ریاست مینسوٹا میں پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت اور نسلی منافرت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

 کرائسٹ چرچ کے کیتھڈرل اسکوائر میں مظاہرین نے جمع ہو کر مظاہرہ کیا۔

اس موقع پر شرکا نے اظہار یکجہتی کے لیے مقامی نیوزی لینڈ کے قدیم باشندوں کا ثقافتی ہاکا ڈانس بھی پیش کیا۔