• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ نے پروفیسر ڈاکٹر عابد حسنین کو ڈین آف سائنس مقرر کردیا

کراچی (سید محمد عسکری) وزیراعلیٰ سندھ نے شعبہ فوڈ اینڈ سائنس کے پروفیسر ڈاکٹر عابد حسنین کو ڈین آف سائنس مقرر کردیا ہے وہ تین رواں سال 3 نومبر تک ڈین رہیں گے ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد اگلے برس 4 نومبر تک ڈاکٹر ناصرہ ڈین رہیں گی جب کہ ڈین آف سوشل سائنسز ڈاکٹر نسرین اسلم شاہ کو جامعہ کراچی کا رکن سینڈیکیٹ مقرر کردیا گیا ہے وہ اپنی ریٹائرمنٹ تک یعنی آئندہ سال 7 ستمبر تک ڈین کی نشست پر رکن سینڈیکٹ رہیں گی۔
تازہ ترین