• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن (پ ر )پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے سینئر نائب صدر مرزا فیصل محمود نے کہا ہے کہ ہمیں افواج پاکستان پر فخر ہے، ہماری افواج پاکستان نے عالمی دہشت گردی کے خلاف جنگ کامیابی سے لڑی اور جیتی، دنیا کے امن کے لئے پاکستان عوام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے80 ہزار سے زائد قیمتی جانیں دیں۔ بھارتی جارحیت پر ہمارے شاہینوں نے اسے ایسا سبق سکھایا جو اسے ہمیشہ یاد رہے گا۔ اوورسیز پاکستانی وطن کے غداروں پر گہری نگاہ رکھے ہوئے ہیں اور ان کی تمام چالیں ناکام ہوں گی۔
تازہ ترین