• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج ایک بڑا شہاب ثاقب زمین کے قریب سے گزرے گا

کراچی(نیوزڈیسک)زمین کے قریبی خلائی دائرے پر نظر رکھنے والے ادارے نیئر ارتھ آبزرویٹری (این ای او) نے کہا ہے کہ ایک بڑا شہاب ثاقب ہفتے کے روز (آج)زمین کے پاس سے گزرے گا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ شہاب ثاقب، نیویارک میں قائم ایک فلک شگاف عمارت امپائر سٹیٹ بلڈنگ سے بھی بڑا ہے۔

تازہ ترین