سوئی سدرن کی روڈ کٹنگ کی مد میں ملی رقم میں خورد برد کا امکان ہے: ایم کیو ایم
ایم کیوایم نے روڈ کٹنگ کی مد میں ترقیاتی کام نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی عامر صدیقی نے ڈی سی کراچی شرقی اور اینٹی کرپشن سندھ کو مراسلہ تحریر کیا ہے۔