• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی کا صوبائی دفتر کھولنے کا اعلان

کوئٹہ(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی آفس سیکرٹری سید سمیع آغا کے مطابق پارٹی کے صوبائی دفتر باچاخان مرکز میں ضروری مرمت اور بوجوہ کورونا وائرس واحتیاطی تدابیر اپنانے کے بعد پیر8جون سے وقت مقررہ پر پارٹی امور نمٹانے کیلئے کھلا رہیگا۔
تازہ ترین