• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں آج اور کل مکمل لاک ڈاؤن ہوگا


شہر قائد کراچی میں آج (ہفتہ) اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شہر بھر میں صرف روزمرہ کی ضرورت کی دکانیں کھلی ہونگیں جبکہ دیگر دکانیں کھولنے پر پابندی عائد ہوگی۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ کراچی کے تمام شاپنگ مالز اور بڑی مارکیٹیں ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی۔

پبلک ٹرانسپورٹ کو بھی ایس او پی کے تحت چلنے کی اجازت ہوگی۔

دوسری جانب وفاقی دارالحکومت ‏اسلام آباد میں بھی ہفتہ اور اتوار کو تمام مارکیٹیں اور دفاتر بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ 

تازہ ترین