• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کے عوام کو لاوارث سمجھ لیا گیا ہے،مصطفیٰ کمال

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سندھ کی عوام کو لاوارث سمجھ لیا گیا ہے، کام ہو رہا ہوتا تو آج سندھ جو کہ پاکستان کو سب سے زیادہ ریوینیو دینے والا صوبہ ہے، اس کی عوام اتنی زبوں حالی کا شکار ہرگز نہیں ہوتی۔ سندھ حکومت ہی در حقیقت سندھ سے دشمنی کر رہی ہے، اپنے متعصبانہ رویے کی وجہ سے سندھ کی عوام میں لسانی بنیادوں پر نفرتوں کے بیچ ڈال دیئے ہیں۔
تازہ ترین