• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میری اور اہلیہ کےکورونا میں مبتلا ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں، ظفر مرزا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے کہا ہے کہ انکے اور ان کی اہلیہ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وہ اور ان کی اہلیہ مکمل صحتیاب ہیں، انہوں نے کہا کہ غلط خبریں پھیلانے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا اور نوٹس بھیجا جائے گا۔

تازہ ترین