• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولاناابوالاعلیٰ مودودی ؒ کے دامادسید انظر علی انتقال کرگئے،سراج الحق امیرالعظیم اوردیگر کااظہارتعزیت

لاہور (نمائندہ خصوصی) بانی جماعت اسلامی مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ کے داماد سید انظر علی انتقال کر گئے ۔انہیں سپرد خاک کردیا گیا ۔ سینیٹر سراج الحق، امیر العظیم، لیاقت بلوچ ، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ، میاں محمد اسلم ، اسد اللہ بھٹو ، راشد نسیم ، پروفیسر محمد ابراہیم سمیت جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور کارکنوں نے ان کے انتقال پراظہار تعزیت کیاہے۔
تازہ ترین