• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی اینڈ آئی ان لینڈ ریونیو کے دو چھاپے لاکھوں روپے مالیت کے 50ہزار سگریٹ کے پیکٹس برآمد

کراچی (اسد ابن حسن) ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو کراچی نے مختلف کارروائیوں میں جعلی اور غیر ڈیوٹی شدہ ملکی اور غیرملکی سگریٹوں کے 50ہزار پیکٹ برآمد کرلیے جن کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے۔

تازہ ترین