• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصباح نے تکنیک میں معمولی تبدیلی کرا دی، فخر زمان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کی جانب سے ون ڈے کرکٹ میں واحد ڈبل سنچری بنانے والے اوپنر فخر زمان مانتے ہیں کہ کیریئر میں کافی خود اعتمادی کا شکار رہے جس کی وجہ سے کارکردگی متاثر ہوئی۔ لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔ منگل کو آن لائن پریس کانفرنس میں فخر زمان نے کہا کہ مصباح نے تربیتی کیمپس میں تکنیک میں معمولی تبدیلیوں کی ہدایت کی تھی جو مؤثر ثابت ہوئیں۔ فخر زمان کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان نیوی کا اعزازی لیفٹینٹ بنایا جارہا ہے۔

تازہ ترین