• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک ایران تعلقات کے استحکام کیلئے سرحدیں کھولناضروری ہے ،صدر روحانی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) ایران کےصدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران پاکستان کی سرحدوں کو دوبارہ کھولنے پر زور دیاہے اور کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات کو پہلے سے زیادہ مستحکم کرنے کیلئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے،وہ تہران میں پاکستان کے نئے سفیر رحیم حیات قریشی سے گفتگوکررہے تھے جنہوں نے اپنی اسناد سفارت ایرانی صدر کو پیش کیں۔

تازہ ترین