• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر امین الحق کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

متحدہ قومی موومٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر امین الحق کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔

ایک بیان میں امین الحق کا کہنا ہے کہ 19 روز بعد اُن کا کورونا وائرس  کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صحت یابی کی دعا کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

تازہ ترین