آپ آف لائن ہیں
جمعہ18؍ذیقعد 1441ھ 10؍جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

عثمان بزدار کا جسٹس عمرعطا بندیال کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سپریم کورٹ کے جسٹس عمرعطا بندیال کی والدہ کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے  تعزیتی بیان میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطاء بندیال کی والدہ کے انتقال پر لواحقین سے گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے  دعا کی ہے کہ اللہ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

قومی خبریں سے مزید