• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی حسینہ کا فٹبال سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ


یوں تو آپ نے کئی کھلاڑیوں کو فٹبال کھیلتے اور گول کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن فٹبال سے کرتب بازی ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ 

ویڈیو میں نظر آنے والی اس فرانسیسی حسینہ کو ہی دیکھ لیں، جو فٹبال سے مختلف کرتب پیش کرنے کا شاندار مظاہرہ کر رہی ہیں۔

 فرانس سے تعلق رکھنے والے Yoanna Dallier نامی 20 سالہ لڑکی نے فٹبال کو پیروں اور سر پر اُچھالتے ہوئے ایسے شاندار کرتب پیش کئے کہ دیکھنے والے بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے۔ 

جبکہ فٹبال کھیلنے کی شوقین فرانسیسی حسینہ اپنی صلاحیتوں کی بنا پر کئی مقامی مقابلوں میں حصہ لے چکی ہیں اور ایک پروفیشنل فری اسٹائل کھلاڑی بننے کی خواہاں ہیں۔

تازہ ترین