لندن (جنگ نیوز) انگلینڈ کے سابق آل رائونڈر ایان بوتھم نے انکشاف کیا ہے کہ میں رواں برس جنوری میں کورونا وائرس کا شکار ہوا تھا لیکن اسے معمول کا نزلہ زکام سمجھا۔ میں سمجھتا ہوں کہ چھ ماہ پہلے کوئی اس کے بارے میں جانتا تک نہیں تھا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
مولانافضل الرحمان نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پاکستان اور اس کے مستقبل کا سوچنا ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ بی ٹو بمبار طیارے ایران پر حملے کیلئے روانہ کر دیے گئے ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے فتنہ الخوارج کے 2 ڈرون کو سیکیورٹی فورسز کی طرف سے مار گرانے کی تصدیق کی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ گورنر سندھ ایم کیو ایم کا ہوگا کبھی یہ وعدہ نہیں ہوا تھا۔
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران اکثر توجہ جنگی طاقت پر ہوتی ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ تیل کی عالمی تجارت پر فوری اثر سمندری انشورنس کے فیصلوں سے پڑتا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوین کرکٹر بلیسنگ مزاربانی کے خلاف قانونی ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
شیعہ علماء کونسل کی جانب سے بھی یوم القدس پر ریلی نکالی گئی، مقررین کا کہنا تھا کہ اسرائیلی مظالم کے باوجود فلسطینی عوام نے بھرپور مزاحمت کی ہے۔
یورپی ممالک فرانس اور اٹلی نے آبنائے ہرمز سے محفوظ گزر گاہ کے لیے ایران سے بات چیت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں سلمان علی آغا کو میزبان ٹیم کے اسپنر مہدی حسن نے رن آؤٹ کیا لیکن کرکٹ کے حلقوں میں اس کو اسپورٹس مین اسپرٹ کے خلاف قرار دیا جارہا ہے۔
پاکستان اور جرمن ترقیاتی بینک کے درمیان گرانٹ معاہدے پر دستخط ہوئے۔ اسلام آباد سے ترجمان اقتصادی امور کے مطابق کے ایف ڈبلیو، حکومت پاکستان کو 18 ملین یورو کی گرانٹ فراہم کرے گا۔
فوکس نیوز ریڈیو پر بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تیسرے ہفتے میں جنگ بڑھنے جارہی ہے۔ اگلے ہفتے امریکی فوج ایران پر سخت حملے کریں گی۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کو عملی طور پر شکست ہوچکی ہے۔
بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار انیل کپور نے اپنی ہلکی داڑھی اور مونچھ کے مشہور انداز کے پیچھے چھپا راز بتادیا۔
ایلیسن اسپنن نے امریکی حکومت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایران کے خلاف جاری جنگ کی تشہیر کے لیے ہالی ووڈ طرز کی مختصر ویڈیوز اور میمز استعمال کیے جانے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
پاکستان نے بنگلادیش کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 128 رنز سے شکست دے دی ہے۔