• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹارنی جنرل کا مالیاتی کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا عندیہ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف درخواست کی سماعت کرنیوالا بنچ ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا ، کیس کی سماعت کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل نیا ڈویژن بنچ تشکیل دے دیاہے ، ہفتہ کے روز چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل سپیشل بنچ تشکیل دیا گیا تھا۔ پیر کو جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل نئے ڈویژن بنچ نے کیس کی سماعت کی۔

تازہ ترین