• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک تولہ سونا 1600روپے اضافے سے ایک لاکھ4400روپے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ،سونا 1600روپے فی تولہ مہنگا ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت10ڈالر کے اضافے سے1772ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1600روپے کے اضافے سے ایک لاکھ4400روپے اور دس گرام سونے کی قیمت1372روپے کے اضافے سے 89ہزار506روپے ہوگئی ،لیکن چاندی کی فی تولہ قیمت 1050روپے بھی بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہی۔

تازہ ترین