• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فزیو کلف ڈیکن اور ظفر گوہر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا

کراچی (جنگ نیوز) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے فزیو کلف ڈیکن اور بائیں ہاتھ کے اسپنر ظفر گوہر نے سیریز سے قبل تیاریوں کے لیے اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ دونوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ لے لیے گئے ای سی بی کی ہدایات کے مطابق نتائج کے بعد ہی قومی کرکٹرز کو ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔ اسکواڈ میں شامل تمام اراکین کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج منگل کو متوقع ہیں۔
تازہ ترین