• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوہری تخفیف اسلحہ کے معاہدوں پر عالمی اتفاق رائے کی بحالی ضروری، پاکستان

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پاکستان نے اسلحہ سے پاک اور عدم پھیلاؤ کے ایجنڈے پر بین الاقوامی اتفاق رائے کو بحال کرنے پر زور دیا ہے، پاکستان نے جوہری تخفیف اسلحہ سے متعلق معاہدوں پر مذاکرات کیلئے پابند اعلیٰ بین الاقوامی ادارے میں عالمی اور علاقائی امن کو بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر عالمی اتفاق رائے کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا، اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے جنیوا میں تخفیف اسلحہ سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنوبی ایشیاء میں سلامتی اور استحکام پر ان خطرات کے اثرات کی طرف توجہ مبذول کروائی۔

تازہ ترین