• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس 7جولائی کو ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ کی وفات کی وجہ سے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس 2جولائی کی بجائے 7جولائی کو ہوگی، کانفرنس میں تعلیمی اداروں کے کھولنے یا نہ کھولنے کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔

تازہ ترین