• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :بس کے ٹائی راڈٹو ٹنے سے دس افراد زخمی ہو گئے

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) بس کے ٹائی راڈٹو ٹنے سے   دس افراد زخمی ہوگئے۔ سیالکوٹ پسرور روڈ پر مسافر بس کے ٹائی راڈ ٹوٹنے سے زیب النسا، ریحانہ، رضیہ،عروج، نوید ، حمیداں، انور، راشد، نثار،ریحانہ سمیت  20افراد زخمی ہوگئے جن کو ابتدائی طبی امداد کے بعد گورنمنٹ علامہ اقبال ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔
تازہ ترین