• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ( نمائندہ جنگ)ٹریفک حادثات میں3 خواتین سمیت 7افراد زخمی ہو گئے۔   صدر سیالکوٹ کے علاقہ ایمن آباد روڈ سبز منڈی کے قریب 2 موٹر سائیکلوں کے تصادم میں عابدہ اور غلام عباس، سیالکوٹ وزیر آباد روڈ پر کوثر ، عمر اور شہباز،  حاجی پورہ کے علاقہ میں واقعہ میرج ہال کے قریب سکینہاور حسن  موٹر سائیکل سے گر کر  زخمی ہو گئے    طبی امداد کے بعد  مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا۔
تازہ ترین