• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گنگولی آئی سی سی چیئرمین بننے کیلئے مضبوط امیدوار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی آئی سی سی کے چیئرمین کے عہدے کے لئے سب سے مضبوط امیدوار ہیں۔وہ ششانک منوہر کی جگہ لیں گے ۔

تازہ ترین