کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی آئی سی سی کے چیئرمین کے عہدے کے لئے سب سے مضبوط امیدوار ہیں۔وہ ششانک منوہر کی جگہ لیں گے ۔
عرب اور مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ پیر کو استنبول میں ملاقات کریں گے۔
بالی ووڈ کے بےتاج بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنی 60ویں سالگرہ پر مداحوں کو تحفہ دے دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس کیس کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
ادارہ شماریات کی جاری کردہ دستاویزات کے مطابق ایک ہفتے میں سرگودھا میں چینی کی فی کلو قیمت میں 23 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا
پاکستان کے معروف اداکار نبیل ظفر نے کراچی کی عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے حکومت سے ای چالان کے بجائے انعام کا مطالبہ کر دیا۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے ہفتہ 8 نومبر تک دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا۔
ملزم نے قتل، اقدامِ قتل کی 11 سے زائد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صحافیوں پر حملے سماج کے ضمیر پر وار ہیں۔
بابر اعظم نے کہا کہ وہ پچھلے کچھ عرصے سے اپنی ٹریننگ اور فوکس پر محنت کر رہے تھے اور ہمیشہ مثبت رہنے کی کوشش کی
یہ تحقیق دی لینسٹ ریجنل ہیلتھ امیریكاز میں شائع ہوئی
پاکستانی فلمی انڈسٹری کی ماضی کی مقبول اداکارہ خوشبو خان نے اپنی طلاق سے متعلق زیر گردش خبروں کو مسترد کردیا۔
انہوں نے کہا کہ کراچی سرکلر ریلوے نہیں بن رہا، جبکہ ریڈ لائن نے یونیورسٹی روڈ کا برا حال کردیا ہے
پولیس کا کہنا ہے کہ مالک مکان احمد خان کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق گھر میں آگ لگنے سے جھلس کر 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔
فواد خان نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ قوم وہ سب جانتی ہے جو وہ جاننا چاہتی ہے، آج کل سب کچھ سب کو معلوم ہے۔
بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بیماری کے باوجود بھی دونوں بانی چیئرمین کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔