• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کے کنٹرول میں کوئی ادارہ نہیں، عبدالوحید یونس

کراچی(پ ر)شہری حقوق کمیٹی کے چیئرمین عبدالوحید یونس نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ سے کراچی والوں کا جینا دوبھرہوگیا ہے اور دوسری طرف اووربلوں کی بھرمارہے عوام کا جینا دوبھر ہوگیا ہے۔ ایک طرف تو حکومت کہتی ہے سب ٹھیک ہوجائیگا لیکن ایسا لگتا ہے کہ حکومت کے کنٹرول میں کوئی بھی ادارہ نہیں ہے ۔
تازہ ترین