• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے آئی ٹی کی سفارش کے مطابق عزیر بلوچ کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیا گیا، حامد میر

سینیر تجزیہ کار اور کیپیٹل ٹاک کے میزبان حامد میر نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی سفارش کے مطابق عزیر بلوچ کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کیا گیا۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق عزیر بلوچ کے ہمسایہ ملک کی انٹیلی جنس کے ساتھ تعلقات تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی میں سفارش کے مطابق عزیر بلوچ کو آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کے بعد بارہ سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔

تازہ ترین