• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

JIT رپورٹس اپ لوڈ ہوتے ہی محکمہ داخلہ سندھ کی ویب سائٹ کا سرور ڈاؤن

JIT رپورٹس اپ لوڈ ہوتے ہی محکمہ داخلہ سندھ کی ویب سائٹ کا سرور ڈاؤن


کراچی (اسٹاف رپورٹر، ایجنسیاں) سندھ حکومت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ، سانحہ بلدیہ فیکٹری اور نثار مورائی کی جوائنٹ انویسٹی گیشن رپورٹس پبلک کر دی ہیں۔ تینوں جے آئی ٹی رپورٹس محکمہ داخلہ سندھ کی ویب سائٹ پر موجود ہیں، جےآئی ٹی رپورٹس اپ لوڈ ہوتےہی محکمہ داخلہ سندھ کی ویب سائٹ کا سرور ڈاؤن ہوگیا۔

تازہ ترین