• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ، مندرکی تعمیر کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ، مندرکی تعمیر کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ


اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سی ڈی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا ہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن ٹو میں مندر کیلئے پلاٹ وزارت مذہبی امور ، اسپیشل برانچ اور اسلام آباد انتظامیہ کی تجاویز کے بعد الاٹ کیا گیا تاہم اس کی تعمیر کیلئے نقشہ ابھی منظوری کیلئے نہیں آیا۔ مندر کا بلڈنگ پلان نہ ہونے کی وجہ سے کام رکوا دیا ہے۔ عدالت نے مندر کی تعمیر کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف درخواست کی سماعت کی۔

تازہ ترین