• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کی خودکشی، سات ماہ قبل شادی ہوئی تھی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ روات کے علاقہ میں 30سالہ خاتون نے خودکشی کرلی۔ اے ایس آئی واجدنے بتایاکہ روات کے نواحی علاقہ مدھال میں رہائش پذیرمنزہ ارشادنے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھاکرخودکشی کی۔پولیس کے مطابق اس کی 7ماہ قبل شادی ہوئی تھی ۔پولیس نے پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد میت ورثاکے حوالے کردی ۔
تازہ ترین