• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈمی مراد علی شاہ کی کھلی کچہری آج "خبرناک" میں

ڈمی مراد علی شاہ کی کھلی کچہری آج "خبرناک" میں


کراچی (جنگ نیوز) ڈمی مراد علی شاہ کی کھلی کچہری کا دلچسپ احوال جمعرات کو "خبرناک" میں دکھایا جائے گا۔"کچرا کنڈی اور لوڈشیڈنگ پر بارش کا پانی، پاکستان، انڈیا اور فلپائن کے بادشاہوں کی آمد، لنگڑے بادشاہ کے دیوانے ہزار، زندہ سانپ کھانے کا نشہ اور ٹڈی دل بھی دھوکہ دینے لگی" ان تمام موضوعات بھی شو کی زینت بنایا جائے گا۔ طنز و مزاح سے بھرپور خبرناک علی میر اور عائشہ جہانزیب کی میزبانی میں رات گیارہ بجکر پانچ منٹ پر دکھایا جائے گا۔

تازہ ترین