• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق مس کولمبیا نے ٹانگ کٹنے کے چند ہفتوں بعد رقص کر کے دکھا دیا

کراچی ( جنگ نیوز )انسان ہمت اور جرات کے سہارےہی جیتا اور درپیش مشکلات کو اپنے معمولات میں آڑے آنے نہیں دیتا ۔ایک ایسی ہی نظیر لاطینی امریکی ملک کو لمبیا کی سابق ملکہ حسن 32 سالہ ڈینیلیا الواریز نے قائم کی جب اس نے اپنی ٹانگ کٹنے کے چند ہفتوں بعد ہی اپنے بھائی کی مدد سے رقص کر نا شروع کردیا اور انسٹا گرام پر اپنی محو رقص وڈیو لوڈ کردی جو وائرل ہو گئی۔اسنے اپنی پوسٹ میں لکھا میں نے اپنی زندگی کا نیا موڑ لیاہے۔مشکلات کوئی معنیٰ نہیں رکھتیں۔

تازہ ترین