ضلع خیبر کے دریائے کابل میں ڈوبنے والے دو مقامی نوجوانوں کی تلاش کا سلسلہ تاحال جاری ہے مقامی غوطہ خوروں کی کوششوں کے باعث ڈوبنے والے ایک شخص کی لاش کو نکال لیا گیا ہے جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔
دریا میں ڈوبنےو الےدونوں نوجوانوں کی تلاش کےلیے قامی غوطہ خوروں کی مدد لی گئی جنہوں نے چار روز بعد دریا سے ایک لاش نکالی لی جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے ۔
ڈپٹی کمشنر کی طرف سے متاثرہ خاندانوں کو تین تین لاکھ لاکھ روپےکے امدادی چیک دئیے گئے ہیں۔