• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہ جولائی کی تنخواہ اور پنشن 27جولائی کو جاری کرنے کی منظوری

اسلام آباد (کامرس رپورٹر )حکومت نے سرکاری ملازمین کو ماہ جولائی کی تنخواہ اور پنشن 27 جولائی کو ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کو ماہ جولائی کی ایڈوانس تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کی منظوری دے دی وزارت خزانہ کے جاری اعلامیہ میں عید الا ضحی 31جولائی یا یکم اگست کو متوقع ہے اس لیے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ اور پنشن ادا کی جائے اگر عید الاضحی 31 جولائی کو ہو تی ہے تو تنخواہ اور پینشن ایڈوانس 27 جولائی کو جاری کی جائے گی۔

تازہ ترین