• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں25پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 30پیسے کی کمی ، یورو کی قدر 80پیسے اور برطانوی پاونڈ کی قدر30پیسے گھٹ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان جمعہ کو انٹر بینک میں25پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید166.50روپے سے گھٹ کر166.25روپے اور قیمت فروخت166.80 روپے سے گھٹ کر166.55روپے ہو گئی ۔

تازہ ترین